Syed Shahid Jamal Rizvi
11/09/2025
محترم و مکرم برادرِ عزیز، ڈاکٹر مولانا سید شہوار حسین نقوی نے اپنی عنایت و شفقت کے قلمی چراغ سے رسالۂ اصلاح کے اوراق کو منور فرمایا اور ناچیز کی حقیر سی علمی، ادبی اور ثقافتی مساعی کو قابلِ التفات جانتے ہوئے ان پر اظہارِ تحسین فرمایا۔ یہ دراصل ان کے بلند ذوق، لطیف احساس اور حسنِ نظر کا مظہر ہے۔ دعاگو ہوں کہ پروردگارِ عالم ان کے علم و قلم کو تا دیر خدمتِ دین و ادب میں بارآور اور ثمربخش رکھے، آمین.
والسلام
سید شاھد جمال رضوی
30/05/2025
Salam Alaikum "23rd Barsi" Adeeb e Asr Allama Syed Ali Akhtar Rizvi Sha'oor Gopalpuri.
📅 Date: 5th June 2025
📍 Venue: Rauza Maula Ali, Sarfarazganj, Lucknow
Request for your Presence & Surah Al-Fatiha
Shaoore Wilayat Foundation | Syed Shahid Jamal Rizvi
06/05/2025
علم و ادب کی سرزمین، علماء و افاضل کی بستی گوپال پور میں 'عندلیبان علم و ادب' کی پر وقار رسم رونمائی
Syed Shahid Jamal Rizvi | Ulamae Bihar | Shaoore Wilayat Foundation
Click here to claim your Sponsored Listing.