islamic knowledge
انا للہ وانا الیہ راجعون
"انتقالِ پُر ملال"
نہایت ہی رنج و غم کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ
✨ حاجی غلام محمد بٹ صاحب ✨
(ساکنہ: رائیل گنڈ)
قضاۓ الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
"موت اس کی ہے جس کا کرے زمانہ افسوس"
حاجی صاحب ایک بلند اخلاق، دیندار اور ہمدرد انسان تھے۔ ان کی وفات پورے علاقے کے لیے ایک بڑا سماجی اور ملی نقصان ہے۔
📅 نمازِ جنازہ کی اطلاع:
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج ٹھیک 11:00 بجے ان کے آبائی علاقے رائیل میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں مقامِ عالی عطا کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل کی توفیق دے۔ (آمین)
"خدا رحمت کند ایں عاشقانِ پاک طینت را"
مولانا مشتاق السلام القاسمی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Kangan
191202