SAARC TIMES
20/12/2025
خدا کے وجود پر جاوید اختر اور مفتی شمائل ندوی کا مناظرہ
حضرت مولانا مفتی شمائل عبداللہ ندوی نے خدا کے وجود کا نہ صرف علمی استدلال کے ساتھ دفاع کیا بلکہ فکری سطح پر بھی یہ واضح کر دیا کہ الحاد کی بنیاد محض چند فرضیات اور ذہنی قیاس پر قائم ہے، نہ کہ قطعی، واضح و یقینی دلائل پر۔ ان کے دلائل نے یہ نکتہ خوب اُجاگر کیا کہ عقلِ سلیم، کائنات کا نظام، سبب و مسبب کا قانون اور اخلاقی قدروں کا وجود سب مل کر کسی اعلیٰ، حکیم اور قادر ہستی کی طرف رہنمائی کرتے ہیں، جنہیں محض جذباتی یا ظاہری اعتراضات کے ذریعے رد نہیں کیا جا سکتا۔
اس کے برعکس جاوید اختر کا موقف زیادہ تر خطیبانہ انداز، جذباتی مثالوں اور سٹیج پر تاثر جمانے تک محدود نظر آیا، جس میں نہ تو فلسفیانہ گہرائی تھی، نہ سائنسی دیانت، اور نہ ہی منطقی دلائل پر۔ خدا کے تصور پر جو اعتراضات انہوں نے اٹھائے، وہ صدیوں سے فلسفہ و کلام کی کتابوں میں زیرِ بحث آ کر بارہا علمی طور پر حل ہو چکے ہیں، لیکن انہیں اس طرح پیش کیا گیا جیسے یہ کچھ نئے اور فیصلہ کن دلائل ہوں، حالانکہ حقیقت میں وہ پرانے مغالطوں کی نئی پیکنگ سے زیادہ حیثیت نہیں رکھتے۔
اس مناظرے نے ایک اہم حقیقت پھر سے یاد دلا دی کہ خدا کے وجود کا مسئلہ صرف جذبات یا ”اظہار رائے کی آزادی“ کا عنوان نہیں، بلکہ گہرے عقلی، اخلاقی اور وجودی سوالات کا مجموعہ ہے، جس سے بچنے کے لیے بعض لوگ دل لگی، طنز اور لبرل نعرے تو اختیار کر لیتے ہیں، مگر ٹھوس استدلال کے میدان میں ان کے پاس دینے کو کچھ خاص نہیں ہوتا۔ ایسے ماحول میں مفتی شمائل جیسے اہلِ علم کی علمی جرأت، فکری گہرائی، تحمل اور بے باکی یقیناً لائقِ تحسین ہے اور نئی نسل کے لیے یہ پیغام ہے کہ ایمان محض موروثی جذبات نہیں، بلکہ مضبوط علمی و عقلی بنیادوں پر قائم ایک زندہ اور باوقار حقیقت ہے۔
09/12/2024
کیا آپ بھی قرآن سیکھنا چاہتی ہیں، تو جوائن کریں نوری قرآن اکیڈمی آن لائن.
جہاں تجربہ کار معلمات قرآن کی تعلیم موثر انداز قرآن کی تعلیم آپ کی سہولت کے مطابق فراہم کرتی ہیں.
داخلہ جاری ہے
Unlock the beauty of the Quran with Noori Quran Academy!
Embark on a joyful journey of Quranic learning designed especially for kids, women, and adult female beginners. Our interactive virtual classrooms bring the Quran to life through:
🎨 Animated lessons that captivate young minds 🎵 Engaging audio recitations for perfect pronunciation 📱 Fun online quizzes to reinforce learning
Led by our experienced female instructors, we offer flexible class schedules to fit your busy life. Whether you're a curious child, a busy mom, or an adult just starting your Quranic journey, we're here to guide you every step of the way.
Join our warm, supportive community and experience the joy of learning together. Let's make your Quranic education an adventure!
Ready to begin? Click the link in our bio to book your free trial class today! 💖
Click here to claim your Sponsored Listing.