Abrar Rao

Abrar Rao

Share

03/05/2024

سنی ہماری نا ایک تم نے ہزار اپنی سنا گئے تم

تمہیں خبر ہی نہیں ہے شاید ہمارا دل بھی دکھا گئے تم

یہ زہر جیسا کسیلا لہجہ یہ تیر جیسے نوکیلے جملے

تمہاری باتوں سے لگ رہا ہے کسی کی باتوں میں آگئے تم

17/08/2023

‏و قد نحب أناساً دون رویتہم
لا شئ سوی اٍنجذاب الروح للروح

ہم کچھ لوگوں سے بغیر ملاقات کیے بھی محبت کر سکتے ہیں یہی روح کی روح سے کشش کہلاتی ہے!!❤
💕

Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business in Delhi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Delhi