Faheem Akhtar

Faheem Akhtar

Share

20/04/2024

*آج کے دن دو خوشیاں*🌹

*الحمد للہ رب العالمین____*
*آج حضور سیدنا اعلیٰ حضرت رضی اللہ عنہ کا یوم ولادت(یوم رضا) ہے، آج ہی کے دن سات سال قبل ہمارے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی، یوم رضا کی نسبت سے پیر طریقت حضور مناظر اہل سنت حضرت علامہ صغیر احمد رضوی جوکھنپوری صاحب قبلہ نے اپنے نواسے یعنی میرے لخت جگر کا نام احمد رضا رکھا تھا۔ اور پھر اسی نسبت سے دوسرے بیٹے کا مصطفیٰ رضا اور تیسرے بیٹے کا نام حامد رضا رکھا گیا۔*

*آپ سبھی بچوں کے روشن و تابناک مستقبل کے لیے بارگاہ خداوندی میں دعا کریں، اللہ پاک انہیں مسلک اعلی حضرت کا سچا خادم بنائے۔🤲🏻🤲🏻*

✍🏻 *فہیم اختر بریلوی*
10 شوال المکرم 1445ھ
20-04-2024 بروز ہفتہ

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Bareilly?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Art

Telephone

Website

Address

Bareilly
Bareilly

Opening Hours

9am - 5pm