The Monotheist
People of Hadeith might be knowing this agreed upon narration;
The Prophet ﷺ said:
“Help your brother, whether he is an oppressor or he is oppressed.”
The companions were surprised and asked:
“O Messenger of Allah, we understand helping him if he is oppressed, but how do we help him if he is an oppressor?”
He ﷺ replied:
“By preventing him from oppressing others.”
Find them only knowing few traditions of their choice.
Enemy strikes hard when finds out adversary shows weakness.
22/08/2025
وَقَاسَمَهُمَا إِنِّي لَكُمَا لَمِنَ النَّاصِحِينَ - (الاعراف: 21)
اور اس نے قسم کھا کر ان سے کہا کہ میں تمہارا سچا خیر خواہ ہوں ۔ )
حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوا علیہا السلام کے وہم وگمان میں بھی یہ بات نہیں تھی کہ ایک شخص اللہ کی قسم کھا کر جھوٹ بول سکتا ہے۔
لیکن ابلیس نے ایسا کر ڈالا !
البتہ اس واقعہ میں نصیحت کی بات یہ ہے کہ اس نے دھوکہ دینے کے لیے چیزوں کے نام تبدیل کر دیے تھے
اس نے معصیت کے درخت کا نام ہمیشگی کا درخت رکھ دیا تھا !
اسی ابلیس کے راستے پر آج کے تمام ابلیس چل رہے ہیں!
انھوں نے شراب کو روح کو فرحت بخشنے والا مشروب قرار دے ڈالا
عریانیت کو فیشن بنا ڈالا
فحاشی کو تہذیب گردانا
اور زنا کاری کو کھلے پن کی علامت قرار دے دیا!
لہٰذا، یاد رکھو، یہ نام چاہے جتنے بھی خوش نما رکھ لیں ، ان کے دھوکے میں ہرگز ہرگز نہ آنا !
ادھم شرقاوی، رسائل من القرآن ،صفحہ۱۸
Click here to claim your Sponsored Listing.