Humaira Book Centre

Humaira Book Centre

Share

16/06/2026

🌦️ *موسم کوئی بھی ہو — گرمی ہو یا سردی، بہار ہو یا خزاں* 🍂
*مکھی کی بھنبھناہٹ اور مچھر کی گنگناہٹ سب کو بے چین کر دیتی ہے*!
*الجھنوں کو سلجھانے اور سکون بھری نیند کے لیے*
*ہم لے کر آئے ہیں بھاگلپور کی مشہور بھاگلپوری چادر*
*یہ عمدہ قسم کی بھاگلپور⁩ی چادر ہے*... *جو گرمی کے لحاظ سے سب سے بہترین چادر ہے، اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ٹھنڈی رہتی ہے.*..

*نرم اور ملائم ہونے کی فل گارنٹی*

*لمبائی تقریباً 8فٹ*
*چوڑائی ساڑھے چار فٹ*

*اور اپنی پسند کی چادر گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں👇🏻*
095086 05033

16/06/2026

🌹قرآن کریم کے شائقین کیلئے خوش خبری🌹

📚 آسان بیان القرآن مع تفسیر عثمانی 📚

◀️ ترجمہ قرآنِ کریم:- شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندی صاحب رحمہ اللہ
◀️ خلاصۂ تفسیر:- حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمہ اللہ
◀️ فوائد تفسیر:- حضرت مولانا علامہ شبیر احمد عثمانی صاحب رحمہ اللہ

ہندوستان میں پہلی مرتبہ قرآن کریم کی دو مستند ومقبول ترین تفسیریں ایک ساتھ تین جلدوں میں نفیس طباعت اور دل کش ٹائٹل کے ساتھ منظر عام پر۔
شائقین تفسیر قرآن کریم کے لئے شاندار آفر۔

تو پھر دیر کس بات کی، خواہش مند حضرات آج ہی سے پیشگی آرڈر بک کراکر موقع ہاتھ سے چھوٹنے نہ دیں اور قرآن کریم کے ساتھ اپنا رشتہ مضبوط سے مضبوط تر بنانے کی فکر کریں۔

*صفحات تین جلدیں: 3300 تقریباً*

خواہش مند حضرات جلد از جلد رابطہ کریں: *📚✨
*آرڈر کے لیے رابطہ کیجیے👇*
095086 05033

Want your business to be the top-listed Shop in Assam?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Khan Market, Kharuapara Tiniali, Radhakuchi, Barpeta, Assam
Assam
781309