Engr Rasheed Rahat Solangi
04/03/2026
🌙 نیت کی اہمیت – حدیثِ مبارکہ
رسولِ اکرم حضرت محمد ﷺ
اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم نے فرمایا:
اِنَّمَا الْاَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ، وَاِنَّمَا لِكُلِّ امْرِئٍ مَا نَوٰى
ترجمہ:
اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے، اور ہر شخص کو وہی ملتا ہے جس کی وہ نیت کرتا ہے۔
(صحیح بخاری، صحیح مسلم)
لہٰذا اگر نیت خالص اللّٰهِ کے لیے ہو تو چھوٹا سا عمل بھی بڑا اجر بن جاتا ہے۔
اپنی نیت کو درست رکھیں کیونکہ اللّٰهِ دلوں کے حال کو خوب جانتا ہے۔
27/02/2026
بھارتی نژاد Lubna Qazi نے نیو جرسی میں ایڈمنسٹریٹو لا جج مقرر ہو کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ وہ اس عہدے پر فائز ہونے والی ریاست کی پہلی مسلم خاتون ہیں، جو خواتین اور اقلیتوں کے لیے ایک بڑی کامیابی سمجھی جا رہی ہے۔
لبنیٰ کا تعلق بھارت کے علاقے Raigad سے ہے۔ وہ کویت میں پیدا ہوئیں اور خلیجی جنگ کے دوران امریکہ منتقل ہو گئیں۔ انہوں نے کیلیفورنیا میں قانون کی تعلیم حاصل کی اور گزشتہ تقریباً 20 برسوں سے New Jersey میں مختلف قانونی ذمہ داریاں انجام دیتی رہیں۔ 2025 میں انہیں باضابطہ طور پر جج مقرر کیا گیا۔
کچھ لفظ دل سے نکلتے ہیں،
اور سیدھا دل تک پہنچ جاتے ہیں۔ ❤️✨
اگر آپ بھی شاعری محسوس کرتے ہیں تو کمنٹ میں ❤️ لکھیں۔
urdu poetry reel
shayari status video
sad poetry urdu
love shayari reel
urdu emotional poetry
facebook poetry reels
pakistani poetry status
trending urdu shayari
18/02/2026
رمضان المبارک کا چاند ہم سب کے لیے رحمتوں کا پیغام لے کر آیا ہے 🌙✨
یہ مقدس مہینہ ہمیں صبر، شکر اور محبت کا درس دیتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہماری عبادات قبول فرمائے، گناہوں کو معاف کرے اور ہمارے گھروں کو سکون و برکت سے بھر دے۔ آمین 🤲
آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے رمضان کریم مبارک ہو۔
#رمضان
Ramadan Kareem wishes
Ramzan Mubarak status
Islamic Ramadan message
Ramadan photo caption
Muslim رمضان greeting
Click here to claim your Sponsored Listing.