Awan Madical Center
16/11/2024
اہل علاقہ کے لیے خوشخبری ۔۔۔
فری میڈیکل کیمپ اعوان میڈیکل سینٹر کھوڑہ
لیڈی ڈاکٹر صاحبہ جوہراباد سے تشریف لا رہی ہیں جو کہ لیڈیز مریضوں کا فری چیک اپ اور الٹراساؤنڈ کریں گی۔۔۔۔
الحمدللہ!!!!!
اعوان میڈیکل سینٹر کھوڑہ کا آج 2 سال علاقہ کی عوام کی خدمت کرتے ھوۓ کامیابی کے ساتھ مکمل ھوا ھے
۔ دعا گو ھیں کہ اللہ پاک ہمیں مزید نیک نیتی کے ساتھ عوام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔۔۔۔۔۔آمین۔
تمام اہل علاقہ سے گزارش ہے کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے کا اظہار کریں ۔ کوئی مشورہ, کوئی شکوہ۔۔۔۔۔!!!!!!!!!
اللّٰہ پاک تمام مسلمانوں کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین ۔۔۔❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
04/07/2022
Home Nursing Care Service!!!!
کھوڑہ کی عوام کیلئے خوشخبری ۔۔۔💕
آپکے علاقے (کھوڑہ) میں پہلی بار۔۔۔،!
آپکی ایک کال پر تربیت یافتہ میڈیکل اسٹاف آپکے پاس۔۔!!
24 گھنٹے سروس
برنولا ،ڈرپ، پیشاب والی نالی،خوراک والی نالی،کسی بھی میڈیکل مسئلہ کی صورت میں فوری رابطہ کریں۔۔
Wtsapp :03318889495
Website
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 22:00 |
| Tuesday | 08:00 - 22:00 |
| Wednesday | 08:00 - 17:00 |
| Thursday | 08:00 - 22:00 |
| Friday | 08:00 - 22:00 |
| Saturday | 08:00 - 22:00 |
| Sunday | 08:00 - 22:00 |