ATIQ MIR
#رالاکوٹ
09/07/2026
#رالاکوٹ اپڈیٹ
اس وقت پوٹھی مکوالاں، کوٹیڑی والے دھرنے پر فورسز نے کریک ڈاؤن کیا ہے۔ الحمدللہ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔
دوسری جانب سپلائی بازار سے لے کر چنار گیسٹ ہاؤس تک فورسز کی بھاری نفری فلیگ مارچ کر رہی ہے۔
رالاکوٹ میں ہر طرف فورسز کی موجودگی ہے۔ دوسری جانب ہیلی کاپٹروں کے ذریعے سیکٹر کے قریب مزید نفری اور سامان پہنچایا جا رہا ہے۔آج کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر فورسز کی جانب سے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔المختصر: اس وقت رالاکوٹ میں ہر طرف فورسز ہی فورسز نظر آ رہی ہیں۔
ویڈیو کچھ دیر بعد۔
جڑے رہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lefkosa
993010
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |