Sehnsa Valley
ذی الحج کا چاند نظر آگیا۔یکم ذوالحج کل بروز پیر۔عید الاضحی 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی۔
تمام مسلمانوں کو حج اور عید کا چاند مبارک۔
05/17/2026
یہاں گجرقوم کےچندقبیلوں کےنام لکھےہیں"ان میں سےآپ کاقبیلہ؟
اللہ پاک والدین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں آمین یارب العالمین 😭😭😭😭
#😭😭😭
05/17/2026
افسوسناک خبر
کوٹلی ، سہنسہ کے گاوں ففڑیلہ سے تعلق رکھنے والے محمد بشارت کا جوان سال بیٹا محمد شاکر پپے ناڑ نالے میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گیا۔
ڈیڈ باڈی تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تراڑکھل میں موجود ہے ۔ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
برطانیہ میں آپ کا سب سے پسندیدہ شہر کونسا ہے مجھے لندن بہت پسند ہے
شکر ہے بازار میں اتنا رش نہیں تھا ورنہ کئی لوگوں کو یہ کچل دیتے🤣🤣🤣
Sehnsa Meela 2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Calgary, AB
T1Y