Rah e Haq
29/06/2025
جب اللہ نے مخلوق کو پیدا کیا...
تو اس نے اپنے عرش کے اوپر لکھ دیا:
"إِنَّ رَحْمَتِي سَبَقَتْ غَضَبِي"
❝ میری رحمت میرے غضب سے بڑھ کر ہے۔ ❞
📖 صحیح بخاری: 7422
✨ یہ اس ربّ کا اعلان ہے،
جو ہمیں ہر دن سنبھالتا ہے،
جو ہمیں ہمارے گناہوں کے باوجود رزق دیتا ہے،
جو توبہ کے ایک آنسو پر پکارنے کو تیار ہے۔✨
💧 ہم گناہ کرتے ہیں، وہ درگزر کرتا ہے
💧 ہم بھول جاتے ہیں، وہ یاد رکھتا ہے
💧 ہم تھک جاتے ہیں، مگر اس کی رحمت نہیں تھکتی
🕊️ پلٹ آؤ اس ربّ کی طرف،
جس نے اپنے عرش پر اُمید لکھ رکھی ہے!
Sial Sharif ❤️🩹✨🫶🏽
سوال ہوا کہ حُسینیت اور یزیدیت میں کیا فرق ہے؟
تحریر کو ذرا غور سے پڑھیں پلیز
حسینیت محبت، سچائی، قربانی، انصاف اور حق کے لیے ڈٹ جانے کا نام ہے، یہ وہ چراغ ہے کہ جو ظلم کے اندھیروں میں بھی بُجھتا نہیں۔اور یزیدیت طاقت، ظلم، جھوٹ، انا پرستی اور ہٹ دھرمی کا وہ اندھیرا ہے جو ہمیشہ نورِ حسین سے شکست کھاتا ہے۔
حسینیت سراپہءِ صبر ہے، اور یزیدیت سراپا غرور، حسینیت سر کٹوا کر بھی حق پر قائم رہتی ہے، اور یزیدیت انا و ضِد کے تخت بچانے کے لیے باطل کو اپناتی ہے۔ حسینیت دِلوں کو جیتتی ہے جبکہ یزیدیت تخت کیلئے سارے رشتے بھی قربان کر دیتی ہے۔
حسینیت حسین پاک کی سوچ عمل اور مشن کا نام ہے، جب کہ یزیدیت یزید پلید اسکی سوچ اور اسکے عمل کا نام ہے، ہر وہ سوچ وہ عمل اور کردار جو آپکو حق سے دور کرے وہ حسینیت کی دشمن ہے اور اسکو یزیدیت کہتے ہیں۔
حسینیت ہمیشہ زندہ باد
یزیدیت ہمیشہ مُردہ باد
27/06/2025
31/03/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
عید مبارک ❤️💫🥰
اللّٰہ کرے یہ پرمسرت موقع آپ کے لیے خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھرپور ہو
25/03/2025
💚😭🙏
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
54700