Nwl apna district

Nwl apna district

Share

27/05/2026

مقابلہ نون لیگ میں اپس میں ہی کشمش اپنی ہی پارٹی کے بندے کو ددکار رہی اور میاں مشتاق نے کھلا چیلینج کر دیا ۔۔۔۔؟؟؟
#نارووال
#ظفروال

27/05/2026

احسن اقبال ایک بار پھر سب کو تسلیاں دینے میں مصروف لیکن خود نہیں پتہ نا کوئی پوچھ رہا کہ ٹکٹ کس کو دینی ہے
خود کو بیوقوف اور تسلی دے رہا نارووال کی سیاست

22/05/2026

جب ذلیل اللہ کروائے تو پھر کوئی جتنی مرضی طاقت رکھتا ہو پھر رسوائی اس کا مقدر ہوتی جیسے نارووال ٹکٹ میں ہوا ریاستی الیکشن میں نارووال نون کے ہاتھوں سے نکلتا اور کارکنوں کی مستیاں ختم ہونے والی ہے کچھ ٹائم میں کیونکہ وقت فرعون کا بھی ایا تھا اور 47 والوں کا بھی کون کون انشاءاللہ بولے گا
۔

21/05/2026

دین کو بیچ کر کھا گئے نوٹ ویکھاو پھر ماحول دیکھو ایسے ہی ہوتا ہے اج کل جو جتنا زیادہ پیسا دے گا اس کا اتنا بڑا نام
پیسے کے چکر کے لگاتار بس ایک ہی لفظ تب تک جب تک پیسے ختم۔نا ہو گئے کمال ہو گیا ۔۔۔۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in UAE ?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Uae
Uae
000000