Muhammad Usman

Muhammad Usman

Share

24/06/2026

A public Message

20/06/2026

خام تیل کی موجودہ عالمی قیمت تقریباً 75 سے 80 ڈالر فی بیرل ہے۔ ایک بیرل میں 159 لیٹر تیل ہوتا ہے، اس حساب سے خام تیل کی قیمت تقریباً 140 سے 145 روپے فی لیٹر بنتی ہے۔ تاہم یہ صرف خام تیل کی قیمت ہے۔ جب اس خام تیل کو پاکستان لایا جاتا ہے تو اس پر ریفائننگ، ٹرانسپورٹ، ذخیرہ کرنے کے اخراجات، آئل کمپنیوں کا منافع اور پٹرول پمپ ڈیلروں کا کمیشن بھی شامل ہو جاتا ہے۔چلو ہم وہ بھی مان لیتے ہیں ان تمام اخراجات کے بعد پٹرول کی اصل لاگت تقریباً 160 سے 180 روپے فی لیٹر بنتی ہے۔ اس کے بعد حکومت مختلف ٹیکسز اور پیٹرولیم لیوی شامل کرتی ہے، جس کی وجہ سے عوام کو پٹرول اس سے کہیں زیادہ قیمت پر خریدنا پڑتا ہے۔ یہ ڈیوٹیز بھی مان لیتے ہیں 180 ریٹ بنتا ہیں چلیں 20 روپے اور شامل کریں 20 نہیں 70 کریں 250 میں بھیجیں لیکن یہ نا انصافی اور ظالمانہ رویہ کہ 300 روپے لیٹر یہ نا انصافی اور عوام کے حق پر ڈھاکہ ہیں، شئیر کریں اور اس ٹرینڈ کا حصہ بنے اور اپنا حق ادا کریں کہ ،"عوام کے حق پر ڈھاکہ نا منظور".

~Dr

Want your business to be the top-listed Media Company in Sharjah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Sharjah
00000