Wajid Hussain PTI
26/08/2024
موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 23 بیگناہ مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر شہید کرنا انتہائی دلخراش اور افسوسناک سانحہ ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، تمام افراد کو ٹرکوں اور مسافر بسوں سے اتار کر فائرنگ کر کے شہید کیا گیا، اس قومی سانحے پر نہایت افسردہ ہوں طاقت کے بیجا استعمال نے پاکستان کا ہر کونا غیر محفوظ کر دیا ہے اور ریاست کی رٹ کسی بھی علاقے میں قائم نہیں ہے، یہ سانحہ ہماری سیکیورٹی فورسز کی غلط ترجیحات اور ناکامی ہے۔
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
District Layyah
Layyah
Layyah