ASM News
ایس 400 آدم پور دا توواں توواں ہو گیا
معرکہ حق کو بیتے ایک سال پر پنجاب کے سردار کا دھواں دار سونگ
Dedicate to DG-ISPR ✊
06/05/2026
🏡 سرمایہ کاروں کے لیے سنہری موقع 🏡
پراپرٹی کے لحاظ سے انتہائی قیمتی اور بہترین لوکیشن!
📍 مقام:
سب ڈویژن چڑہوئی، ٹاؤن کمیٹی کی حدود کے قریب
چڑہوئی – سنگال روڈ، مقام پورہ
📐 تفصیل:
✅ کل رقبہ: 3 کنال ملکیتی زمین
✅ خوبصورت ڈبل منزلہ مکان
✅ ایک عدد دکان
✅ مزید 4 مرلہ جگہ روڈ کے ساتھ
✅ روڈ کے بالکل قریب — بہترین کمرشل و رہائشی موقع
💼 سرمایہ کاری کے لیے انتہائی موزوں — مستقبل میں زبردست منافع کا امکان
📞 رابطہ:
خالد محمود پوروی
📱 03488487129
📲 واٹس ایپ: 03179151658
06/05/2026
#دہمال کے طالب علم کا عظیم اعزاز — #حفظِ_قرآن کی سعادت حاصل کر لی........ #مبارکباد
دہمال سے تعلق رکھنے والے ایک ہونہار طالب علم نے قرآنِ مجید فرقانِ حمید حفظ کر کے ایک عظیم روحانی مقام حاصل کر لیا۔
معروف نعت خواں کے بھتیجے اور کے صاحبزادے، نے کلامِ الٰہی کو اپنے سینے میں محفوظ کر کے نہ صرف اپنے والدین بلکہ پورے علاقے کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ اس بابرکت کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
اس سعادتِ عظمیٰ کے موقع پر محمد شہزاد عطاری کی جانب سے دہمال میں ایک پروقار محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں حفاظِ کرام، علماء اور معززینِ علاقہ نے شرکت کی۔ شرکاء نے حافظ اویس شہزاد عطاری کو پھولوں کی مالائیں پہنا کر مبارکباد دی اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعائیں کیں۔
قرآنِ مجید حفظ کرنا ایک عظیم نعمت اور اللہ تعالیٰ کی خاص عطا ہے۔ اللہ تعالیٰ حافظ اویس شہزاد عطاری کو قرآنِ پاک پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، ان کے علم میں برکت دے اور انہیں دینِ اسلام کی خدمت کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔
رپورٹ: علی شان مغل سے
05/05/2026
چڑہوئی (سپیشل رپورٹر) 🚔
تھانہ پولیس چڑہوئی نے شہر میں چوری کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا، چوری شدہ اشیاء تقریبا چار لاکھ 60 ہزار کی اشیاء برآمد، مقدمہ درج تفتیش جاری۔
پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایچ او تھانہ چڑہوئی چوہدری خلیل احمد کی سربراہی میں کارروائی کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا جن کے خلاف باقاعدہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
📄 دستیاب دستاویزات کے مطابق ملزمان کے خلاف
🔹 دفعہEHA14/Apc 457
🔹
کے تحت مقدمات درج کیے گے ھین
👤 گرفتار ملزمان کی شناخت:
حسن ریاض ولد ریاض سکنہ ناڑاکوٹ
عثمان خان ولد عبدالستار پٹھان (سکنہ حال گڑھا ناڑاکوٹ چڑہوئی)z
🔍 پولیس نے ملزمان سے چوری شدہ برقی ریگولیٹر اور ایک عدد جنریٹر برآمد کر لیا ہے، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے تاکہ وارداتوں میں ملوث نیٹ ورک تک رسائی حاصل کی جا سکے۔
۔
📢 پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے اور جلد مزید گرفتاریاں اور برآمدگیاں متوقع ہیں' #چوری گرفتاری #برآمدگی 🚨
05/05/2026
چڑہوئی اور گردونواح میں موبائل نیٹ ورک خصوصاً انٹرنیٹ سروسز کی مسلسل خرابی نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے، جس پر عوامی حلقوں نے شدید احتجاج کی ضرورت پر زور دینا شروع کر دیا ہے۔
📵 تفصیلات کے مطابق کئی علاقوں میں موبائل سگنلز غائب رہتے ہیں جبکہ انٹرنیٹ سروس نہ ہونے کے برابر ہے۔ طلبہ 📚، آن لائن کاروبار سے وابستہ افراد 💻 اور عام صارفین اس صورتحال سے بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ مکمل بل ادائیگی 💰 کے باوجود معیاری سروس فراہم نہیں کی جا رہی۔
⚠️ عوامی ردعمل کے مطابق:
"جب پوری رقم وصول کی جا رہی ہے تو معیاری سروس کیوں نہیں دی جا رہی؟"
📡 شہریوں نے واضح کیا کہ آج کے دور میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز کوئی سہولت نہیں بلکہ بنیادی ضرورت بن چکی ہیں، لیکن متعلقہ کمپنیوں کی ناقص کارکردگی نے نظام کو مفلوج کر دیا ہے۔
📢 تاجر برادری اور سماجی حلقوں نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ موبائل کمپنیوں کو سروس کی بہتری کا پابند بنایا جائے۔
متعدد بار اسسٹنٹ کمشنر چڑہوئی کو توجہ دلا چکے لیکن کوئی شنوائی نہیں، سخت احتجاج پر مجبور کیا جا رہا ہے
۔ 🪧🙎 Assistant Commissioner Charhoi
🔥 خبردار کیا گیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو بھرپور احتجاجی تحریک شروع کی جائے گی اور سڑکوں پر نکل کر آواز بلند کی جائے گی۔
📌 ٹیگز:
#چڑہوئی #احتجاج #کشمیر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dubai