Podcast by Predictors

Podcast by Predictors

Share

08/02/2024

‏قومی اسمبلی کی 16سیٹوں پر پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار آگے، ن لیگ 15 سیٹوں کیساتھ دوسرے نمبر پر، پیپلز پارٹی 9 سیٹوں پر آگے۔۔۔!!!

08/02/2024

‏حویلی لکھا پی پی188
‏پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سردار علی حیدر 600

‏ن لیگ کے نور الامین ناصر 521

08/02/2024

‏حلقہ این اے 47

‏پولنگ اسٹیشن نمبر 280

‏تحریک انصاف کے امیدوار شعیب شائین 324 ووٹ لے کر سب سے آگے

‏مسلم لیگ ن کے امیدوار طارق فضل چوہدری 118 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر

08/02/2024

‏این اے 122 لاہور، لطیف کھوسہ 567 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر

‏مسلم لیگ ن کے خواجہ سعد رفیق 345 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Dubai