Naeempak
Deception point
عوام کو صرف دو وقت کی روٹی میں الجھا دو وہ
کبھی تمھاری طاقت چوری یہ سازش پر سوال نہیں کریں گے
اگر لوگ روزی ،بل،علاج،،قرض یہ نوکری کے پیچھے ڈورتے رہیں تو نہ وہ اپنا حق مانگے گیے اور نہ نظام بدلنے کی ہمت کریں گے
ان کے دماغ میں انقلاب کی گنجائش ہی نہیں چھوڑنی چاہیے
انہیں اتنا مصروف کردو کہ وہ زندہ رہنے کو کامیابی سمجھنے لگیں
سوچنے، سیکھنے، یا سوال کرنے کی فرصت ہی نہ ہو
انہیں لگے،،کہ خاموش رہنے میں ہی فائدہ ہے،،
،،جب انسان زندہ رہنے کی جنگ لڑ رہا ہوں،،
،،تو وہ آزاد ہونے کی جنگ لڑنے کے قابل نہیں رہتا،،
❤❤❤❤
نیا سال مبارک ہو اللہ کرے یہ سال ہر کسی کے لیے اچھا سال ہو اور ہر کسی کی جتنی بھی دلی دعائیں ہے سب پوری ہو اور ہمارے اوپر اپنے ماں باپ کا سایہ ہمیشہ سلامت رکھے اوراللہ پاک ہم سب کو اس سال حج اور عمرہ کی سادات عطا نصیب فرماۓ آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.