Baba Roshan

Baba Roshan

Share

20/07/2026

اسلام آباد: بدنام زمانہ قبضہ گروپ اور لینڈ مافیا کا مبینہ سرغنہ فرخ کھوکھر اڈیالہ جیل سے میانوالی منتقلی کے دوران پولیس قافلے پر ہونے والے حملے کے بعد فرار ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق 25 سے 30 مسلح افراد نے پولیس قافلے پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا جبکہ واقعے کے بعد علاقے میں شدید سیکیورٹی الرٹ نافذ کر دیا گیا۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے، جبکہ فرار ملزم اور حملہ آوروں کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔
نوٹ: اس واقعے سے متعلق سرکاری اداروں کی جانب سے مزید تفصیلات یا باضابطہ بیان کا انتظار ہے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Al Ajman?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Al Ajman
25314