Swabi Smart Support

Swabi Smart Support

Share

19/01/2021

*جاز اور زونگ سم استعمال کرنے والے متوجہ ہوں*

جاز کا بیلنس (محفوظ کرنے )چھپانے کے لئے
*869 #
ملائیں...SMS...
اور پھر ضرورت پڑنے پر اسے ظاہر کرسکتے ہیں ایک روپے ٹیکس ہوتا ہے ظاہر کرنے کے لئے
*869*2 #
ملائیں....SMS...
اس کا فائدہ یہ ہے کہ اگر آپ کے اکاؤنٹ میں بیلنس ہے اور آپ کے پاس صرف وٹس ایپ یا فیس بک پیکج ہے تو آپ ڈیٹا آن کرتے ہیں تو وہ بیلنس ختم ہو جاتا ہے
اس سروس سے آپ اپنا بیلنس بچا سکتے ہیں..

*Zong Sim Use krny Walo ky ley KhuShKhabri*
زونگ سم استمال کرنے والے حضرات
Data Management Service.
سے فائدہ حاصل کریں.
پہلے ہم وٹس اپ یا فیس بک کا پیکج لگا کر جب بھی ڈیٹا آن کرتے تھے تو سب سے پہلے سم میں بچا ہوا بیلنس کاٹ لیا جاتا تھا.
یا پھر نیٹ پیکچ نہ ہونے کی صورت میں ہم سے غلطی سے ڈیٹا آن ہو جاتا تھا تو سارے کا سارا بیلنس ضائع ہو جاتا تھا. آپ کے ساتھ یہ کافی دفعہ ہوا ہو گا
اپنا بیلنس محفوظ رکھنے کے لئے #4004* ملا کر ڈیٹا سروس لگا سکتے ھیں. اس سے اگر آپ کا نیٹ پیکج نہیں ہو گا تو موبائل ڈیٹا آن ھونے سے آپ کے بیلنس پر نیٹ نہیں چلے گا آپ کا بیلنس محفوظ رھے گا. ابھی سے مفت میں سروس ایکٹو کریں اور اپنا بیلنس محفوظ کریں.
ایکٹو کرنے کا طریقہ
پہلے #4004* ملائیں. پھر دو آپشن آئیں گے.
1. Prepaid
2. Postpaid
آپ نے پہلے نمبر والا سلیکٹ کرنا ہے. کیونکہ دوسرے والا بِل والی سم کے لیے ہے.
اس کے بعد subscribe کر لینا ہے.
پھر کبھی آپ کے بیلنس پر نیٹ استعمال نہیں ہوگا.

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Abu Dhabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Abu Dhabi